جھلمل ستاروں کا آنگن ہوگا
دلچسپ معلومات
فلم : جیون مرتیو سال : 1970 گلوکار : لتا منگیشکر، محمد رفیع موسیقار : لکشمی کانت پیارے لال اداکار : دھرمیندر، راکھی، اجیت
جھلمل ستاروں کا آنگن ہوگا
رم جھم برستا ساون ہوگا
ایسا سندر سپنا اپنا جیون ہوگا
جھلمل ستاروں کا آنگن ہوگا
پریم کی گلی میں اک چھوٹا سا گھر بنائیں گے
کلیاں نہ ملیں نہ سہی کانٹوں سے سجائیں گے
بغیا سے سندر وہ بن ہوگا
رم جھم برستا ساون ہوگا
تیری آنکھوں سے سارا سنسار میں دیکھوں گی
دیکھوں گی اس پار یا اس پار میں دیکھوں گی
نینوں کو تیرا ہی درشن ہوگا
رم جھم برستا ساون ہوگا
پھر تو مست ہواؤں کے ہم جھونکے بن جائیں گے
نیناں سندر سپنوں کے جھروکے بن جائیں گے
من آشاؤں کا درپن ہوگا
رم جھم برستا ساون ہوگا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.