مجھے دیکھ کر آپ کا مسکرانا
دلچسپ معلومات
ایک مسافر ایک حسینہ (1962)
مجھے دیکھ کر آپ کا مسکرانا
محبت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
مجھے تم بیگانہ کہہ لو یا کہ دیوانہ
مگر یہ دیوانہ جانے دل کا فسانہ
بناوٹ میں دل کی حقیقت چھپانا
محبت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
خیالوں میں کھوئی کھوئی رہتی ہو ایسے
مسافر کی چلتی پھرتی تصویر جیسے
ادا عاشقی کی نظر شاعرانہ
محبت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.