نہ یہ چاند ہوگا نہ تارے رہیں_گے
دلچسپ معلومات
شارٹ(1954)
نہ یہ چاند ہوگا نہ تارے رہیں گے
مگر ہم ہمیشہ تمہارے رہیں گے
نظر ڈھونڈھتی تھیں جسے پا لیا ہے
امیدوں کے پھولوں سے دامن بھرا ہے
یہ دن ہم کو سب دن سے پیارے رہیں گے
نہ یہ چاند ہوگا
کہوں کیا مرے دل کا ارمان کیا ہے
تمہیں ہر گھڑی چومنا چاہتا ہے
کہاں تک بھلا جی کو مارے رہیں گے
نہ یہ چاند ہوگا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.