پھر ملو_گے کبھی اس بات کا وعدہ کر لو
دلچسپ معلومات
یہ رات پھر نہ آئے گی (1966)
پھر ملو گے کبھی اس بات کا وعدہ کر لو
ہم سے ایک اور ملاقات کا وعدہ کر لو
دل کی ہر بات ادھوری ہے ادھوری ہے ابھی
اپنی ایک اور ملاقات ضروری ہے ابھی
چند لمحوں کے لئے ساتھ کا وعدہ کر لو
آپ کیوں دل کا حسیں راز مجھے دیتے ہیں
کیوں نیا نغمہ نیا ساز مجھے دیتے ہیں
میں تو ہوں ڈوبی ہوئی پیار کے طوفانوں میں
آپ ساحل سے ہی آواز مجھے دیتے ہیں
کل بھی ہوں گے یہی جذبات یہ وعدہ کر لو
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.