سچ کہتا ہوں بہت حسیں ہو
دلچسپ معلومات
جعلی نوٹ (1960)
سچ کہتا ہوں بہت حسیں ہو
تم سے محبت ہو سکتی ہے
تم سے مل کے کوئی بھی لڑکی
اپنے آپ کو کھو سکتی ہے
سچ کہتا ہوں بہت حسیں ہو
چودھویں کا چاند جیسے تاروں میں حسیں
تیرے جیسے لاکھوں میں ہزاروں میں نہیں
پیار میرا پیا روٹھ جائے نہ کہیں
تو ہے میرے پاس مجھے آئے نہ یقیں
دیکھا جو تجھے دل کھو گیا
ہو کے میرا دل میرا ہو گیا
مانے نہ جیا اب کے پیا
لے کے میرا دل باتیں نہ بنا
سچ کہتا ہوں بہت حسیں ہو
تم سے محبت ہو سکتی ہے
تم سے مل کے کوئی بھی لڑکی
اپنے آپ کو کھو سکتی ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.