تیرے میرے پیار کا ایسا ناتا ہے
دلچسپ معلومات
بے گناہ (1991)
تیرے میرے پیار کا ایسا ناتا ہے
دیکھ کے تیری صورت دل کو چین آتا ہے
میں دھاگا تو موتی کی مالا ہے
اپنے خون سے سینچ کے تجھ کو پالا ہے
میں نے تیرے چہرے میں لکشمن کو دیکھا
رکھیو لاج مری تو کھینچ کے لکشمن ریکھا
میری بھابھی میرے سر پہ قرض ہے تیرا
تم دونوں کی رکشا کرنا فرض ہے میرا
جسم جہاں جائے سایا پیچھے جاتا ہے
دیکھ کے تیری صورت دل کو چین آتا ہے
تیرے رکشک ہیں یہ دونوں ہاتھ میرے
سدا رہے جیون کی خوشیاں ساتھ تیرے
اسی طرح ہنستے ہنستے جیون بیتے
اس جیون کی لمبی دوڑ میں تو جیتے
اپنے ان قدموں سے الگ نہیں کرنا
تڑپ تڑپ کے مر جاؤں گا میں ورنہ
ابھی سلامت ہوں میں تو کیوں گھبراتا ہے
دیکھ کے تیری صورت دل کو چین آتا ہیں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.