Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

تمہاری پلکوں کی چلمنوں میں یہ کیا چھپا ہے ستارے جیسا

ندا فاضلی

تمہاری پلکوں کی چلمنوں میں یہ کیا چھپا ہے ستارے جیسا

ندا فاضلی

MORE BYندا فاضلی

    دلچسپ معلومات

    ناخدا (1981)

    تمہاری پلکوں کی چلمنوں میں یہ کیا چھپا ہے ستارے جیسا

    حسین ہے یہ ہمارے جیسا شریر ہے یہ تمہارے جیسا

    تمہارے خوابوں کے آئنے میں یہ کیا چھپا ہے ہمارے جیسا

    جوان ہے یہ ہمارے جیسا حسین ہے یہ تمہارے جیسا

    تمہاری باہوں میں چھپ کے ہم نے تمہیں کو تم سے چرا لیا ہے

    چرانے والے کے ہاتھ ہم نے جو کھو دیا تھا وہ پا لیا ہے

    تمہارے ہونٹوں کی خامشی میں یہ کیا چھپا ہے اشارے جیسا

    حسین ہے یہ ہمارے جیسا شریر ہے یہ تمہارے جیسا

    نئے مسافر کے کون ہیں ہم نئے مسافر کو یہ بتا دو

    وہ تم سے خود ہی کرے گا باتیں قریب آ کے اسے جگا دو

    تمہاری شرمیلی شوخیوں میں یہ کیا چھپا ہے شرارے جیسا

    تمہارے خوابوں کے آئنے میں یہ کیا چھپا ہے ہمارے جیسا

    جوان ہے یہ ہمارے جیسا حسین ہے یہ تمہارے جیسا

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے