آئے گا ترے پاس نہ دنیا کا کوئی شر
آئے گا ترے پاس نہ دنیا کا کوئی شر
اے صاحب اوصاف تو والناس پڑھا کر
منظور نظر اہل طرب ہی ہیں ترے کیوں
ہم سے بھی تو تو مل کبھی صحراؤں میں آ کر
لوگو کی نگاہوں سے چھپاؤں تجھے کیسے
اے شخص ترا نام تو لکھا ہے جبیں پر
اب آنکھ کے سوتے سے نکلتا نہیں ہے خوں
اک عمر ہوئی سوکھ گیا درد کا ساغر
تو وادیٔ گلشن کے اجڑنے کا سبب ہے
الزام یہ رکھا ہے بہاروں نے مرے سر
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.