آنکھ سے آنسو ڈھلکے ڈھلکے
آنکھ سے آنسو ڈھلکے ڈھلکے
جیسے ساغر چھلکے چھلکے
جھونکے ہوا کے ہلکے ہلکے
سپنوں سے آنچل ڈھلکے ڈھلکے
ٹیڑھے میڑھے ان رستوں پر
چلئے سنبھل کے چلئے سنبھل کے
ہم نے تو پہچان لیا ہے
وہ آئے ہیں روپ بدل کے
ان کی قسمت سارے اجالے
اپنا مقدر صرف دھندلکے
اتنا کہوں گا آپ کلیمؔ اب
خواب نہ دیکھو تاج محل کے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.