Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

آپ بیٹھیں بھی ہیں ایسے کے ہوا کچھ بھی نہیں

ارپت شرما ارپت

آپ بیٹھیں بھی ہیں ایسے کے ہوا کچھ بھی نہیں

ارپت شرما ارپت

MORE BYارپت شرما ارپت

    آپ بیٹھیں بھی ہیں ایسے کے ہوا کچھ بھی نہیں

    اس کے جانے سے مرے پاس رہا کچھ بھی نہیں

    ہائے کیا شخص تھا پھولوں میں گلابوں کی طرح

    اب نہ جانے کہاں کیسا ہے پتہ کچھ بھی نہیں

    تم مجھے دیکھ تو سکتے ہو مگر دھیان رہے

    میری آنکھوں میں ہے اب غم کے سوا کچھ بھی نہیں

    اس نے چپ رہ کے مرے سارے بھرم توڑ دئے

    بولتا میں ہی رہا اس نے کہا کچھ بھی نہیں

    جس کے ہونے سے تھا پت جھڑ میں بہاروں کا سماں

    نہ رہا وہ تو چمن میں بھی بچا کچھ بھی نہیں

    آپ دیکھو مجھے یوں غور سے دیکھو ارپتؔ

    پھر کہو مجھ سے محبت میں رکھا کچھ بھی نہیں

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے