آتی ہو جاتی ہو لیکن دکھتی نہیں
آتی ہو جاتی ہو لیکن دکھتی نہیں
مجھ سے اتنی آنکھ مچولی اچھی نہیں
تیرے پیار میں مجھ کو کنفیوزن یہ ہے
کتنی مہلت دے دوں تجھ کو کتنی نہیں
آپ محبت پہ مجھ کو لیکچر نہ دیں
آپ کی پہلی ہوگی میری پہلی نہیں
خط کے ساتھ میں اس کی فوٹو بھی آئی
ہم نے بھی پھر چاند کو دیکھا چٹھی نہیں
چار کھلونے گڈے گڈی لا دو پھر بھی
بابا کے بن رانی گڑیا ہنستی نہیں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.