Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

اب جہاں ہوں وہاں سے ہلوں گا نہیں میں ملوں گا نہیں

ظہور منہاس

اب جہاں ہوں وہاں سے ہلوں گا نہیں میں ملوں گا نہیں

ظہور منہاس

MORE BYظہور منہاس

    اب جہاں ہوں وہاں سے ہلوں گا نہیں میں ملوں گا نہیں

    ناشگفتہ ہوں یعنی کھلوں گا نہیں میں ملوں گا نہیں

    یہ جو اپنے تئیں ایک شہکار ہوں یہ میں بے کار ہوں

    اور تار بقا سے سلوں گا نہیں میں ملوں گا نہیں

    لوگ پوچھیں گے میرا چراگاہوں سے لیکن میں جاتے سمے

    راہ کے پیڑ سے بھی ملوں گا نہیں میں ملوں گا نہیں

    میرے تن پر ہوس کی تہیں بن گئیں اور اب جب تلک

    عشق کے ناخنوں سے چھلوں گا نہیں میں ملوں گا نہیں

    واقف لذت وصل ہوں تو سہی ہے یہی زندگی

    پر حسینوں کا احسان لوں گا نہیں میں ملوں گا نہیں

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے