اب نہ جھگڑا نہ شکایت نہ بھرم باقی ہے
اب نہ جھگڑا نہ شکایت نہ بھرم باقی ہے
میرے احسان کی اس پہ یہ رقم باقی ہے
ہائے وہ شاخ جو امید میں ہی سوکھ گئی
ہائے پتھر وہ کہ جس کا ابھی نم باقی ہے
اے مری جاں تو ابھر آیا غم ہجراں سے
میری دھڑکن کے مگر پاؤں میں خم باقی ہے
ایک کوچہ سے نکلتی ہے ابھی چلاہٹ
ایک نیزے کے نشانے پہ عدم باقی ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.