Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

اب یہیں سے زوال ہے اس کا

شہباز طالب

اب یہیں سے زوال ہے اس کا

شہباز طالب

MORE BYشہباز طالب

    اب یہیں سے زوال ہے اس کا

    وہ خدا ہے خیال ہے اس کا

    اس کے جیسی ہی دھوپ ہے مجھ پر

    میرے جیسا ہی حال ہے اس کا

    وہ تقاضے کرے ہے تنہائی

    گھر میں رہنا محال ہے اس کا

    کوئی بت ہی جواب دے گا اسے

    کافرانہ سوال ہے اس کا

    وقت رخصت وہ کس قدر خوش تھا

    اور بچھڑ کر جو حال ہے اس کا

    اس بدن کو پڑھو تسلی سے

    مصرع مصرع کمال ہے اس کا

    وہ ندامت ہے اس کے چہرے پر

    آئنے پر ملال ہے اس کا

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے