Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

اچنبھا ہوگا اس سے روبرو ٹکرائے گا آدم

آصف جانف

اچنبھا ہوگا اس سے روبرو ٹکرائے گا آدم

آصف جانف

MORE BYآصف جانف

    اچنبھا ہوگا اس سے روبرو ٹکرائے گا آدم

    اچانک سے در جائے خدا کھڑکائے گا آدم

    صدائے حق ہے دل آرا تمہارے نام کا نعرہ

    تمہارا نام لے لے کر رہائی پائے گا آدم

    ہمیں بننا پڑے گا ایلین ورنہ مرے پیارے

    تجھے بھی کھائے گا آدم مجھے بھی کھائے گا آدم

    خدائے عدل کا قانون تو دیکھو ذرا جانفؔ

    کہاں سے آیا ہے آدم کہاں پر جائے گا آدم

    کسی دن ارتقائی سلسلہ اس حد پہ جائے گا

    بھڑکتے شمس پر اپنی گھٹا برسائے گا آدم

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے