اگر ہے منع لکھنا تو قلم کا کارخانہ کیوں
اگر ہے منع لکھنا تو قلم کا کارخانہ کیوں
اگر ہے منع پڑھنا تو یہاں کاغذ بنانا کیوں
اسی دنیا میں بہتر اک نئی دنیا بسانے کو
یہاں تک آ گئے ہیں تو یہاں سے لوٹ جانا کیوں
وہاں لے کر ہی کیوں آیا جہاں پھسلن ہی پھسلن ہے
یہ جنتا ہی نہیں سمجھی تو راجہ ہے تو مانا کیوں
کئی برسوں سے اس پر ہی بحث جاری ہے سنسد میں
جو بھیجا ایک روپے تھا تو پہنچا ایک آنا کیوں
تمہیں گر آسماں کی سیر کرنی تھی تو کر لیتے
کہیں پر باڑھ سوکھے کا ہی ہر دم یوں بہانا کیوں
اگر جنگل کو پھر سے ایک دن جنگل بنانا تھا
یہاں آ کر شہر میں پھر بنایا آشیانا کیوں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.