اگر یہ دل مچل جاتا ہمارا
تو سارا جسم جل جاتا ہمارا
نظر بھر کر تمہیں گر دیکھ لیتے
یقیناً دم نکل جاتا ہمارا
تو یہ کیا تم تب بھی اتنا پیار کرتے
اگر یہ حسن ڈھل جاتا ہمارا
کبھی تم ساتھ میں ہوتے نہیں تو
ہمیں بھی ساتھ کھل جاتا ہمارا
نماز عشق کیسے پوری ہوتی
اگر قبلہ بدل جاتا ہمارا
عطا کر دیتے تم تھوڑی جو مہلت
پتا ہم کو بھی چل جاتا ہمارا
منانے کی ہمیں کرتے تو کوشش
نہ کیسے دل پگھل جاتا ہمارا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.