ایسے نہ بچھڑ آنکھوں سے اشکوں کی طرح تو
ایسے نہ بچھڑ آنکھوں سے اشکوں کی طرح تو
آ لوٹ کے آ پھر تری یادوں کی طرح تو
سکھ چین مرا لوٹنے والے آ کسی دن
مجھ کو بھی چرا لے مری نیندوں کی طرح تو
چاہا تھا بہت میں نے بھلا دوں تجھے لیکن
جاتا ہی نہیں دل سے امیدوں کی طرح تو
منہ پھیر کے جانا ہے تجھے جا تری مرضی
مت روٹھ مگر مجھ سے نصیبوں کی طرح تو
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.