اکثر دونوں چپ رہتے ہیں ماں اور میں
اکثر دونوں چپ رہتے ہیں ماں اور میں
سب کہتے ہیں اک جیسے ہیں ماں اور میں
جن کے اندر ان کی سانسیں اٹکی ہیں
بابا کے وہ دو طوطے ہیں ماں اور میں
ہم رشتہ دولت سے آگے رکھتے تھے
اسی لئے سب سے پیچھے ہیں ماں اور میں
راضی راضی بٹوارے سے سب خوش ہیں
کونے میں چپ چاپ کھڑے ہیں ماں اور میں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.