اندھیرے جہاں سے مٹا کر کے دیکھو
اندھیرے جہاں سے مٹا کر کے دیکھو
محبت کی شمعیں جلا کر کے دیکھو
مرے ملک میں اب سیاست بہت ہے
سیاست سے خود کو جدا کر کے دیکھو
جہاں بھر میں ہوں گے تمہارے ہی چرچے
ہر اک کو گلے تم لگا کر کے دیکھو
دیا غم کسی نے جو ذیشانؔ تم کو
کسی روز وہ غم بھلا کر کے دیکھو
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.