اپنے کیا بیگانے کیا تھے
اپنے کیا بیگانے کیا تھے
رشتوں کے پیمانے کیا تھے
البیلے وہ زمانے کیا تھے
خاموشی کے ترانے کیا تھے
درد بھی وہ انجانے کیا تھے
بن دیکھے دیوانے کیا تھے
سب کچھ ان پر نذر کریں گے
ہاتھوں میں نذرانے کیا تھے
شمع بن کر پگھل رہے تھے
ان کے ہم پروانے کیا تھے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.