عزیز سمجھا جسے اپنی زندگی کی طرح
عزیز سمجھا جسے اپنی زندگی کی طرح
وہی قریب سے گزرا ہے اجنبی کی طرح
مرا وجود اسیر تعینات نہیں
گزر رہا ہوں اندھیروں سے روشنی کی طرح
یہ کس مقام پہ لے آئی آرزوئے جمال
ہر اک قدم جہاں مشکل ہے زندگی کی طرح
مٹا سکے نہ حوادث مجھے زمانے کے
جبین وقت پہ ہوں نقش بندگی کی طرح
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.