بدلتے پل میں ہم محرم نہیں ہیں
بدلتے پل میں ہم محرم نہیں ہیں
تیرے جیسے تو کم سے کم نہیں ہیں
منانا بھی تمہیں جی جان سے ہے
خفا کرنے میں بھی ہم کم نہیں ہے
گناہوں کو ترے دے دیں معافی
خدا ہے وہ کہ دیکھو ہم نہیں ہیں
لٹا کر تیرے حصے کی محبت
میری آنکھیں ذرا بھی نم نہیں ہیں
مجھے سینہ سے اپنے تم لگا لو
جدا ہونے کے یہ موسم نہیں ہیں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.