بہت شاداب تھا رفتار جاں سے
بہت شاداب تھا رفتار جاں سے
مسافر تھک گیا ہے کارواں سے
دل خوش کام تیری خوش مزاجی
بڑھائی جا رہی لطف زیاں سے
خلاؤں کے سمندر میں گرے ہیں
صدائیں لوٹ کر آئیں کہاں سے
میں اپنے ساتھ جس کو ڈھو رہا ہوں
بچھڑتا جا رہا اہل جہاں سے
زمیں کی دھن میں اترا آسماں سے
ستارا مٹ گیا خود داستاں سے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.