بتانا گر دکھیں تم کو بھٹکتے پاؤں کے چھالے
بتانا گر دکھیں تم کو بھٹکتے پاؤں کے چھالے
کئی برسوں سے غائب ہیں ہمارے پاؤں کے چھالے
فلک کے پار درشی فرش پر کب سے کھڑا کوئی
ستارے لگ رہے ہیں جو ہیں اس کے پاؤں کے چھالے
کسی کے پاؤں میں سوکھے کسی کی آنکھ کے آنسو
کسی کی آنکھ میں پھوٹے کسی کے پاؤں کے چھالے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.