بے قرار وہ بھی ہیں بے قرار میں بھی ہوں
بے قرار وہ بھی ہیں بے قرار میں بھی ہوں
ہوشیار وہ بھی ہیں ہوشیار میں بھی ہوں
دفتروں سے لیتے ہیں اشتہار کا پیسہ
راز جو یہ ان کا ہے جان کار میں بھی ہوں
لکھ دیا مقدر میں غیر کے زمانہ نے
میرا پیار وہ بھی ہیں ان کا پیار میں بھی ہوں
آج کل شبھمؔ اپنی سرحدیں نہیں محفوظ
اشک بار وہ بھی ہے اشک بار میں بھی ہوں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.