بھکت بولے ہے بھگون تو زاہد کہے ہے خدا جا رہا ہے
بھکت بولے ہے بھگون تو زاہد کہے ہے خدا جا رہا ہے
راستے سے ہٹو بے قوفو مرا میکدہ چل پڑا ہے
اک نمازی کے چکر میں میری نمازیں قضا ہو رہی ہیں
بے حیا یار کے در کے آگے مصلیٰ بچھا کر کھڑا ہے
کون ہے یہ دوانہ جسے دیکھ کر سب ہنسے جا رہے ہیں
کون ہے جس کی خوشبو نے اس شخص کو باورا کر دیا ہے
کونسی شے ہے یہ جس کی جانب کو سب دیکھتے ڈر رہے ہیں
کچھ نہیں یہ تو بس ان شریفوں کے کردار کا آئنہ ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.