بھولے سے پھر بجھی ہوئی شمعیں جلا نہ دے
بھولے سے پھر بجھی ہوئی شمعیں جلا نہ دے
ماضی کا خواب آنکھ کا کاجل مٹا نہ دے
سانسوں کے ارتعاش نے بے دم ہی کر دیا
دشمن کو بھی خدا کبھی ایسی سزا نہ دے
دامن سنبھال کر چلو اب کے برس بہار
پھولوں کے اہتمام میں کانٹے سجا نہ دے
بھولے سے یاد کرتے نہیں خود کسی کو وہ
اور چاہتے ہیں دوسرا ان کو بھلا نہ دے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.