چاک ہو جاتا ہے دامن مطلع تنویر کا
چاک ہو جاتا ہے دامن مطلع تنویر کا
یہ اثر ہوتا ہے میرے نالۂ شبگیر کا
میرا چہرہ مسکراتا دیکھ کر ہیں مطمئن
دیکھنے والوں نے دیکھا ایک رخ تصویر کا
کچھ نہ بولو ان کے آگے گر سنو میرا کہا
خامشی میں بھی اثر آ جائے گا تقریر کا
تو اسے پیروں سے روندے گا مجھے کیا علم تھا
اتنا اونچا مرتبہ ہوگا مری تحریر کا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.