Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

چمکتے تاروں پہ تیرا ہی نام لکھتے ہیں

ساحر لکھنوی

چمکتے تاروں پہ تیرا ہی نام لکھتے ہیں

ساحر لکھنوی

MORE BYساحر لکھنوی

    چمکتے تاروں پہ تیرا ہی نام لکھتے ہیں

    سنہرے لفظوں میں تجھ کو پیام لکھتے ہیں

    ترے دیار پہ جب رک گئے ہیں میرے قدم

    ترے ہی در پہ تو اب ہم سلام لکھتے ہیں

    سلگتے شعلے تو ہوتے ہی ہیں جلانے کو

    جو جل چکے ہیں وہ زخمی عوام لکھتے ہیں

    یہ کیسے کیسوں کو ہم نے بنایا راہنما

    حلال چیز کو جو اب حرام لکھتے ہیں

    بہت غریب ہیں بھوکے ہیں احتجاجاً ہم

    بیاض وقت پہ یہ صبح و شام لکھتے ہیں

    انہیں خبر نہیں ساحرؔ ہم آج ہیں آزاد

    جو اپنے آپ کو اب بھی غلام لکھتے ہیں

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے