Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

چھوڑ کر تجھ کو کہیں اور نکل سکتے تھے

وسیم نادر

چھوڑ کر تجھ کو کہیں اور نکل سکتے تھے

وسیم نادر

MORE BYوسیم نادر

    چھوڑ کر تجھ کو کہیں اور نکل سکتے تھے

    زندگی ہم ترا عنوان بدل سکتے تھے

    مر گئے ٹھیک ہوا ختم کہانی بھی ہوئی

    ورنہ اک روز کہانی سے نکل سکتے تھے

    آئنہ ہونے کا نقصان اٹھایا ہم نے

    مٹی ہوتے تو کسی شکل میں ڈھل سکتے تھے

    موسم ہجر ترا شکر بچایا تو نے

    وصل کی آنچ سے ہم ورنہ پگھل سکتے تھے

    ایسے موقعے تو اسیری میں کئی بار ملے

    ہم اگر چاہتے زنجیر بدل سکتے تھے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے