چھپی کہاں ہے کسی سے بھی کوئی بات مری
چھپی کہاں ہے کسی سے بھی کوئی بات مری
کھلی کتاب کے مانند ہے حیات مری
وہ شخص مجھ میں خلا ڈھونڈتے نہیں تھکتا
میں جس میں ڈھونڈھتا رہتا ہوں کائنات مری
سخن وری کی یہاں دھن سوار ہے سب پر
سکوں سے کون سنے گا یہاں پہ بات مری
میں اس کی سمت بڑھا اور اتنی تیز بڑھا
کہ پیچھے رہ گئی جلدی میں ذات پات مری
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.