دائرہ محبت کا جس کی یہ کہانی ہے
دائرہ محبت کا جس کی یہ کہانی ہے
اس طرف ہے اک مفلس دوجے سمت رانی ہے
ہائے دل یہ بیچارہ خود کی بھی نہیں سنتا
دل کی دھڑکنوں پہ اب اس کی حکمرانی ہے
دیکھ لیں اگر اس کو ہوش میں نہیں رہتے
حسن کی ہے دیوی یا حور آسمانی ہے
سوچتا ہوں جب اس کو خواب میں وہ آ جائے
ساتھ گر رہے اس کا کیا ہی شادمانی ہے
وائے مفلسی میری میں نہیں تھا اس قابل
آ گئی وہ پہلو میں اس کی مہربانی ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.