Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

دسترس چھن جائے گی اور نقش پا کھو جائیں گے

عامر اظہر

دسترس چھن جائے گی اور نقش پا کھو جائیں گے

عامر اظہر

MORE BYعامر اظہر

    دسترس چھن جائے گی اور نقش پا کھو جائیں گے

    ہم وہاں پر بیٹھے بیٹھے ریت کے ہو جائیں گے

    کب سے مرنا چاہتے ہیں تجھ پہ ہم تیری قسم

    جان سے تو جا رہے ہیں جان مر تو جائیں گے

    وہ نہیں سمجھیں گے لیلیٰ کون ہے میں کون ہوں

    بس ذرا صحرا طرف جانا ہے پوچھو جائیں گے

    اک کہانی سنتے سنتے اتنا عرصہ ہو گیا

    اب اگر وہ دکھ گیا تو اندھے ہی ہو جائیں گے

    یہ جو تاروں کا فسوں ہے ٹوٹنا ہے صبح کو

    جب تری آنکھوں سے ہم بھی ٹوٹ کر کھو جائیں گے

    آپ اگر خود سے مخاطب ہیں تو عامرؔ ٹھیک ہے

    آپ کی باتوں کو سن کر لوگ تو سو جائیں گے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے