دیتا ہے درد دل کو سہارا کبھی کبھی
دیتا ہے درد دل کو سہارا کبھی کبھی
ہوتا ہے غم خوشی سے بھی پیارا کبھی کبھی
مانا کہ ہم نے پیار کیا جھوٹ سے مگر
جھوٹوں نے بھی تو سچ کو سنوارا کبھی کبھی
اسباب مال و زر کی حصولی کے باوجود
ہوتا نہیں بشر کا گزارا کبھی کبھی
اہل جہاں سے ترک تعلق کے باوجود
کرتے ہیں لوگ ذکر ہمارا کبھی کبھی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.