دل فگاروں کی طرح قسمت کی ہیٹی دوپہر
دل فگاروں کی طرح قسمت کی ہیٹی دوپہر
ایک دن بھی سکھ کے سائے میں نہ لیٹی دوپہر
لوگ خس خانوں میں کولر کی ہوا لیتے رہے
ہم نے چادر کی طرح تن پر لپیٹی دوپہر
جا بہ جا اس کو بچھا کر دھوپ تو چلتی بنی
شام نے آ کر بصد مشکل سمیٹی دوپہر
چھا گئے بادل تری زلف پریشاں کی طرح
شام غم میں ڈھل گئی ہو کر سلیٹی دوپہر
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.