دل کو پھر سمجھا بجھا کر آ گیا
دل کو پھر سمجھا بجھا کر آ گیا
منہ اٹھایا اور دفتر آ گیا
جا رہا تھا اپنے گھر اچھا بھلا
راستے میں آپ کا گھر آ گیا
یار اس کمبخت دل کا کیا کروں
آ گیا یہ پھر کسی پر آ گیا
آ گیا مجھ کو بھی قسمت پر یقیں
چاند غلطی سے مرے گھر آ گیا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.