دن بھی ہے رات بھی ہے میرے ساتھ
دن بھی ہے رات بھی ہے میرے ساتھ
طرح میں سادگی ہے میرے ساتھ
دل ربا دل لگی ہے میرے ساتھ
اس لیے آگہی ہے میرے ساتھ
رات بھی جاگتی ہے میرے ساتھ
غم سراسر خوشی ہے میرے ساتھ
آرزو ناچتی ہے میرے ساتھ
شاعری منچلی ہے میرے ساتھ
آشنا اجنبی ہے میرے ساتھ
اک انوکھی ہنسی ہے میرے ساتھ
وقت کی خامشی ہے میرے ساتھ
ایک بستی بسی ہے میرے ساتھ
- کتاب : اردو غزل کا مغربی دریچہ(یورپ اور امریکہ کی اردو غزل کا پہلا معتبر ترین انتخاب) (Pg. 218)
- مطبع : کتاب سرائے بیت الحکمت لاہور کا اشاعتی ادارہ
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.