ایک غم ہے اسے اپنا جانیں
ایک غم ہے اسے اپنا جانیں
ہم کسی اور کو کیا پہچانیں
مجھ کو برباد کر آباد بھی کر
جھوٹ اس طرح سے کہہ سچ جانیں
خواب دیکھیں نئے سر سے تیرے
پھر ترے دھیان کی چادر تانیں
دل کے بازار کا نقشہ تھا عجیب
چاند نکلا تو کھلیں دکانیں
چھیڑتے ہیں اسے خود ہی مصحفؔ
اس کی باتوں کا برا بھی مانیں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.