Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

غیر کو چومے گی وہ سین میں داخل ہو کر

انعام کبیر

غیر کو چومے گی وہ سین میں داخل ہو کر

انعام کبیر

MORE BYانعام کبیر

    غیر کو چومے گی وہ سین میں داخل ہو کر

    قتل کر ڈالوں گا اسکرین میں داخل ہو کر

    یاد رکھ چاند کبھی ہاتھ نہیں آئے گا

    ان ستاروں کے قوانین میں داخل ہو کر

    عشق وہ شرع ہے اپنائے گا جو شخص اسے

    دین سے جائے گا اس دین میں داخل ہو کر

    تم نے رومان کے رنگین معانی بخشے

    میرے شعروں کے مضامین میں داخل ہو کر

    اک پیادے نے بغاوت کا علم لہرایا

    شاہ کے خاص اراکین میں داخل ہو کر

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے