Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

غیروں کی انجمن میں میرا ہی تذکرہ ہو یہ بات تو غلط ہے

عبدالسلام کوثر

غیروں کی انجمن میں میرا ہی تذکرہ ہو یہ بات تو غلط ہے

عبدالسلام کوثر

MORE BYعبدالسلام کوثر

    غیروں کی انجمن میں میرا ہی تذکرہ ہو یہ بات تو غلط ہے

    جو کچھ سنا ہے میں نے تم نے نہیں سنا ہو یہ بات تو غلط ہے

    سازش کا سلسلہ ہے شیطان ہنس رہا ہے انسان سو رہا ہے

    جو آج ہو رہا ہے کل بھی نہیں ہوا ہو یہ بات تو غلط ہے

    اس دور کی سیاست مکاریوں کا طوفاں خود غرضیوں کی آندھی

    جو منتخب ہوا ہے وہ شخص پارسا ہو یہ بات تو غلط ہے

    جمہوریت کے مہرے رہبر بنے ہوئے ہیں کم ظرف خود نگر ہیں

    ان سے کبھی کسی کا کوئی بھلا ہوا ہو یہ بات تو غلط ہے

    آنکھوں میں گرم آنسو سینوں میں سرد آہیں مجبور التجائیں

    دنیا کی گردشوں سے انسان بچ گیا ہو یہ بات تو غلط ہے

    وہ دور تھا نرالا سقراط نے پیا تھا جب زہر کا پیالہ

    اس دور میں بھی منصف ظالم کا ہم نوا ہو یہ بات تو غلط ہے

    میری خوشی سے نا خوش اور مجھ سے بد گماں ہے دشمن نہیں تو کیا ہے

    میری تباہیوں پر وہ خوش نہیں ہوا ہو یہ بات تو غلط ہے

    دل مانتا نہیں ہے پر عقل کو یقیں ہے حق بات بھی یہی ہے

    کہتے ہیں جس کو انساں محرومیٔ انا ہو یہ بات تو غلط ہے

    نظروں سے دور ہو کر کس حال میں ہے کوئی کوثرؔ یہ کون جانے

    لیکن نظر کے آگے ہمسایہ جل رہا ہو یہ بات تو غلط ہے

    مأخذ :
    ગુજરાતી ભાષા-સાહિત્યનો મંચ : રેખ્તા ગુજરાતી

    ગુજરાતી ભાષા-સાહિત્યનો મંચ : રેખ્તા ગુજરાતી

    મધ્યકાલથી લઈ સાંપ્રત સમય સુધીની ચૂંટેલી કવિતાનો ખજાનો હવે છે માત્ર એક ક્લિક પર. સાથે સાથે સાહિત્યિક વીડિયો અને શબ્દકોશની સગવડ પણ છે. સંતસાહિત્ય, ડાયસ્પોરા સાહિત્ય, પ્રતિબદ્ધ સાહિત્ય અને ગુજરાતના અનેક ઐતિહાસિક પુસ્તકાલયોના દુર્લભ પુસ્તકો પણ તમે રેખ્તા ગુજરાતી પર વાંચી શકશો

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے