ہم پس پردہ رہیں یا پیش منظر میں رہیں
ہم پس پردہ رہیں یا پیش منظر میں رہیں
ہاں ہمارے حرف روشن دیدۂ تر میں رہیں
ایک صف میں ہم قدم رہنا اگر مشکل ہوا
یہ تو ممکن ہے کہ ہم تم ایک لشکر میں رہیں
تھک گئی ہوں سوچتی ہوں خود کو سمجھایا کروں
یہ کہ آخر کتنے سودے ایک ہی سر میں رہیں
ڈایری میں آج کی تاریخ پر لکھا ملا
میزبانی کے لئے تنہائی کی گھر میں رہیں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.