ہمارا قد ہی بھرمائے ہمیں
ہمارا قد ہی بھرمائے ہمیں
بہت لمبے لگے سائے ہمیں
سمندر کی خاموشی دیکھ کر
کئی طوفان یاد آئے ہمیں
ہم اس کی پیاس کا حصہ نہیں
یہی اک بات ترسائے ہمیں
کئی پہلو ہے تیری ذات کے
جو تجھ سے دور لے جائیں ہمیں
رہائی کا عجب احساس ہے
وہ اب کے یاد کم آئے ہمیں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.