ہمارے بعد چرچا کر رہے ہیں
ہمارے بعد چرچا کر رہے ہیں
تری یادوں کو رسوا کر رہے ہیں
غزل کی ناؤ میں بیٹھے ہوئے ہم
ترے غم سے کنارا کر رہے ہے
تبسم تھا کبھی گہنا ہمارا
اداسی سے گزارا کر رہے ہیں
تری یہ بے حیائی اور تغافل
رقیبوں کو اشارہ کر رہے ہیں
برا ہے وقت سو ہم زندگی میں
کسی پر بھی بھروسہ کر رہے ہے
شکایت کیا کریں ہم دشمنوں سے
حبیبوں سے کنارا کر رہے ہیں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.