ہمارے خواب گرتے جا رہے تھے
ہمارے خواب گرتے جا رہے تھے
سو ہم آنکھیں بدلتے جا رہے تھے
ہمارے پاس کوئی بھی نہیں تھا
پہ ہم سائے سے ڈرتے جا رہے تھے
بھرا تھا حسرتوں سے ڈسٹ بن بھی
صفائی دل میں کرتے جا رہے تھے
اداسی اس قدر لپٹی ہوئی تھی
در و دیوار ہنستے جا رہے تھے
کہانی سر پٹک کر رو رہی تھی
سبھی کردار مرتے جا رہے تھے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.