ہماری آنکھ نے یوں بھی عذاب دیکھا تھا
ہماری آنکھ نے یوں بھی عذاب دیکھا تھا
کسی کی آنکھ سے بہتا جواب دیکھا تھا
لبوں سے آپ کے گر کر بکھر گئی ہوگی
ہر ایک شے پہ جو رنگ شراب دیکھا تھا
ہمارے لمس نے جادو تمہارے رخ پہ کیا
تبھی تو شیشے میں تم نے گلاب دیکھا تھا
قریب آپ کے میں بھی کھڑا ہوا تھا کل
وہی جو خاک میں لپٹا جناب دیکھا تھا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.