ہمیں اپنی غزل سے درد و غم تجھ کو سنانا ہے
ہمیں اپنی غزل سے درد و غم تجھ کو سنانا ہے
بتا دے دل تجھے کتنا ابھی ہم کو رلانا ہے
جو تھا چھوٹا ہمیشہ سے سبھی لوگوں سے اس گھر میں
سبھی سے اب بڑا ہے وہ سبھی سے وہ سیانا ہے
کہیں بھی وہ چلے جائیں ہمیں اب چھوڑ کر تنہا
انہیں کے غم میں ہم کو یار اب پینا پلانا ہے
بغاوت کر نہیں سکتے امیری جان لے لے گی
غریبی کہہ رہی ہے نام اب تجھ کو کمانا ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.