ہمیں شک تھا ہمارا قاتلوں میں نام آئے گا
ہمیں شک تھا ہمارا قاتلوں میں نام آئے گا
ہمارے سر وفا کے قتل کا الزام آئے گا
تری نظریں ہیں مے خانہ پئیں گے ہم بھی پیمانہ
تری نظروں سے الفت کا کبھی تو جام آئے گا
چلے تھے ہم محبت کے سفر پر مدتوں پہلے
خدا جانے کب اس آغاز کا انجام آئے گا
ہمیں بزدل سمجھنے کی ذرا بھی بھول مت کرنا
کسی دن سر ہمارا بھی وطن کے کام آئے گا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.