ہر چند کہ روتے میں اثر میں نہیں رکھتا
ہر چند کہ روتے میں اثر میں نہیں رکھتا
کچھ اس کے سوا اور ہنر میں نہیں رکھتا
اس شوخ کے آنے کی خبر مجھ سے نہ پوچھو
تھی بے خبری مجھ کو خبر میں نہیں رکھتا
آگے مرے ریسے ہے جو اس کوچے میں آ کر
اے ابر مگر دیدۂ تر میں نہیں رکھتا
ہے دوری گلشن سے قلق جن کو نہایت
افسوس کہ اس فصل میں پر میں نہیں رکھتا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.