ہر موڑ ہر قدم پہ یہ تڑپا گئی مجھے
ہر موڑ ہر قدم پہ یہ تڑپا گئی مجھے
آخر مری تمنا ہی دفنا گئی مجھے
منزل کی آرزو تھی وہی آرزو مگر
رستے نہ جانے کون سے دکھلا گئی مجھے
میں اپنی جستجو میں تھا پر عشق کی چبھن
مجھ کو ہی مجھ سے چھین کے الجھا گئی مجھے
مجھ کو خودی پہ ناز تھا اور بے شمار تھا
میری انا کی آگ ہی جھلسا گئی مجھے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.